ایس ایس پی خیرپور جناب عمر طفیل صاحب کی زیر صدارت پولیس لائین خیرپور میں خیرپور پولیس کا اجلاس*

ایس ایس پی خیرپور جناب عمر طفیل صاحب کی زیر صدارت پولیس لائین خیرپور میں خیرپور پولیس کا اجلاس
FB_IMG_1547355674444.jpg
خیرپور: ایس ایس پی خیرپور جناب عمر طفیل صاحب کی زیر صدارت میں آج پولیس لائین خیرپور میں اجلاس ھوا جس میں ای ایس پی سٹی خیرپور ڈاکٹر محمد عمران صاحب سمیت ضلع کے تمام ڈی ایس پیز ، ایس ایچ اوز
ہیڈ آف برانچز نے شرکت کی.

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ایس ایس پی خیرپور جناب عمر طفیل خان صاحب نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز سائلوں کا بروقت تدارک کریں
اور تھانوں کا ماحول بہتر بنایا جائے.

پولیس افسرس اور اھلکاروں کا بھترین ٹرن آؤٹ ہونا چاہیے.

جناب ایس ایس پی صاحب نے تھانوں پر درج مقدمات کی شفاف طریقے سے انویسٹیگیشن پر زور دیتے ہوئے کہا کے کسی بے گناہ کو تکلیف نہیں آنی چاہیئے اور کسی گنہگار سے رعایت ہرگز قبول نہیں گرینگے.

👈 جناب ایس ایس پی صاحب افسران سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ تمام تھانیدار ہر روز کی بنیاد پر اپنی کارکردگی رپورٹ پیش کریں.

👈تمام ایکٹو کرمنلز سمیت اشتہاریوں، مفروروں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف نتیجہ خیز کاروائیاں کی جائیں.

👈 کسی بھی قسم کی کرپشن برداشت نہیں کی جائیگی.

👈 کسی بھی تھانے پر جھوٹی ایف آء آر درج نہیں ہوگی.

👈 اس لیے تمام افسران اپنی ذمیداریوں کا احساس کریں.

👈 اہم شاہرائوں, بازاروں اور مالیاتی اداروں پر کڑی نظر رکھیں. کیونکہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت ہمارا فرض ہے.

👈 خیرپور ضلع کے اندر امن و امان قائم رکھنے کے لیے جامع منصوبہ بندی سے جرائم پیشہ عناصر اور انکے سہولتکاروں کو قانوں کی گرفت میں لانے والا سلسلہ مزید تیز کیا جائے.

👈 پولیس افسران کی طرف سے جرائم پیشہ افراد سے کسی قسم کی رعایت برداشت نہیں کی جائیگی.

👈 بہتریں کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کی جائیگی.

👈 اس موقع پر ایس ایس پی صاحب نےبہترین کارکردگی دکھانے پر انچارج ڈی آء بی علی گل ملاح صاحب کو شاباسی دی

👈 اور اچھی کارکردگی نہ ہونے پر ایس ایچ او بی سیکشن کی ایک سال، پریالوء ایک سال، گمبٹ ایک سال، ٹنڈومستی ایک سال، ھنگورجہ دو سال، رانیپور ایک سال، صوبھویرو دو سال،گمبٹ تین سال، کوٹڈجی ایک سال، سوراھ دو سال، کھینواری دو سال، میرواھ ایک سال، سیٹھارجہ ایک سال، فیض گنج ایک سال، کوٹ لالو ایک سال، آکری ایک سال، بھارو ایک سال اور محبوب کلھوڑو ایک سال کی انکریمینٹ خختم کردی.

👈 اس کے علاوہ ایس ایچ او تھانہ پیرگوٹھ ایک سال، کھڑا ایک سال، ٹنڈومستی دو سال، ھنگورجہ ایک سال، وڈا ماچھیوں ایک سال، صوبھودیرو ایک سال گمبٹ ایک سال اور کوٹڈجی کی دو سال کی سروس ختم کردی

👈 جناب ایس ایس پی صاحب خیرپور نے افسران سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کے امید کرتا ہوں کے آپ سب ادارے کی نیک نامی کے لیے پہلے سے زیادہ محنت کرینگے.
تاکے پولیس محکمے کا مورال بلند کیا جا سکے.

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center