My Actifit Report Card: October 6 2021

IMG_20210620_185528.jpgFirst of all, greetings from me to all my friends. I am here to present today's activity to you. I hope you will like my activities. I got up at five o'clock and went to the washroom. There I took a bath. After bathing, I walked to the mosque for prayers. I prayed in congregation there. The mosque is about 200 yards from our house. After praying there, I went for a walk for half an hour. I walked for half an hour and prayed in the graveyard and then after walking I came back home and at home I had breakfast. After breakfast I went to mow the fodder for the animals When I arrived, I went to my shop

IMG_20210620_185331.jpg
سب سے پہلے تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام میں آپ کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی پیش کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں مجھے امید ہے آپ کو میری ایکٹیویٹیز پسند آئے گی مجھے پانچ بجے اٹھنے کے بعد میں واش روم میں گیا وہاں پر میں نے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نماز کے لئے پیدل چل پڑا مسجد میں پہنچا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی کی مسجد ہمارے گھر سے تقریبا 20 سو گز کے فاصلے پر ہے وہاں سے نماز ادا کرنے کے بعد میں آدھا گھنٹہ واک کرنے کے لئے نکل گیا میں نے آدھے گھنٹہ واک کی اور قبرستان میں فاتحہ خوانی کی اور پھر واک کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور گھر پر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں جانوروں کے لیے چارہ کٹائی کرنے چلا گیا جانوروں کو چارہ ڈالا اور گھر واپس پہنچ کر میں اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا

IMG_20210620_184836.jpg

IMG_20210620_184719.jpg
I opened the door of my shop and some cleaning customers came. Their clothes were ready. I gave them clothes and received the money. They went back. I was busy sewing clothes. I worked in the shop till 12 o'clock and I Closed the shop and went back home. When I got home I ate and then fell asleep for a while. When I opened my eyes it was 3 o'clock in the afternoon. I got up and drank water and then I wrote down my activities for today. Which I am presenting to you

IMG_20210620_184537.jpg

IMG_20210620_184458.jpg
میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی کچھ گاہک آۓ ان کے کپڑے تیار تھے میں نے ان کو کپڑے دیے اور رقم وصول کی وہ واپس چلے گئے میں کپڑوں کی سلائی میں مصروف ہوگیا میں نے 12 بجے تک دکان میں کام کیا اور میں نے دکان بند کی اور گھر واپس چلا آیا گھر پہنچ کر میں نے کھانا کھایا اور پھر کچھ دیر کے لیے سو گیا جب میری آنکھ کھلی تو دن کے 3 بج رہے تھے میں نے اٹھ کر پانی پیا اور پھر میں نے اپنی آج کی مصروفیات لکھیں جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں
IMG_20210620_184449.jpg

IMG_20210620_184424.jpg

IMG_20210608_053828.jpg

IMG_20210608_053500.jpg
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io


5283
Daily Activity

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center