Newest Phonography/ Phone Photography 😀

Greetings!

Capturing the beauty of nature in a mobile camera is my old habit, which I love. I never hesitate to take a picture of anything if it looks good to me.

In the same way, all of these pictures that I took from my mobile on separate days of the last week have been slightly modified. These are the photos I would like to show in contest to phone photography, as I think they look great.


اسلام علیکم!

قدرت کی خوبصورتی کو موبائل کے کیمرے میں محفوظ کرنا میری پرانی عادت ہے، جو کہ مجھے بہت اچھی لگتی ہے۔ میں کبھی بھی کسی بھی چیز کی تصویر لینے سے بالکل نہیں ہچکچاتا اگر وہ مجھے اچھی لگ رہی ہو تو۔

اسی طرح سے کچھ یہ تصاویر جو میں نے تقریباً پچھلے ایک ہفتے کے الگ الگ دنوں میں اپنے موبائل سے لے کر ان میں تھوڑی بہت رد و بدل یعنی ایڈیٹنگ کی۔ ان تصاویر کو میں فون فوٹوگرافی کے مقابلے میں تو ظاہر کرنا چاہوں گا چونکہ میرے مطابق یہ تصاویر بہت اچھی ہیں۔



Chaste (Vitex Nigundo Root)

Calotropis Procera

Lactuca

I was not sure about the name of plants but I googled them and found their names. If the name is wrong you may tell me in comments.

مجھے پودوں کے نام کے بارے میں معلوم نہیں تھا لیکن میں نے ان کو گوگل کیا اور ان کے نام ڈھونڈے۔ اگر نام غلط ہے تو کمنٹس میں بتا سکتے ہیں۔

New on Hive?

If you're new on Hive and want to know about the features of Ecency, click on the button below

اگر آپ Hive پر نئے ہیں اور Ecency کے فیچرز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

Learn About Ecency

NOTE

English isn't my First even Second Language, sometimes I use Google Translator.
انگلش میری پہلی نا ہی دوسری زبان ہے، کبھی کبھار میں گوگل ٹرانسلیٹر کا استعمال کرتا ہوں۔

All words and photos are mine, apart from those which have Source link.
تمام الفاظ اور تصاویر میری ہیں، ان کے علاوہ جن کے سورس کا لنک ہے۔

Don't hesitate to give an Upvote and leave your comment under the post, it'll encourage me.
پوسٹ پر اَپ ووٹ اور اپنا کمنٹ کرنے میں نہ ہچکچائیں ، یہ مجھے حوصلہ دے گا۔

Thank you very much for reading and spending your Time.
پڑھنے اور اپنا وقت گزارنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔

About Author

Image Created With Canva

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
14 Comments
Ecency