morning time
Hello friends, I hope you are well. I have brought today's activity for you. I woke up at five o'clock in the morning. I took a bath first. After taking a bath, I went to the mosque to pray. But I prayed in congregation. After praying, I recited the Qur'an for a while and then I went for a walk. I walked for half an hour and then I went home. The sky was overcast. I took a lot of beautiful pictures of dragonflies. I love to do photography. When I came back I cut the fodder for the animals and then after breakfast I went to the store.
Urdu
السلام علیکم دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آپ کے لئے آج کی ایکٹیویٹی لے کر آیا ہوں میں صبح سویرے جب پانچ بجے اٹھا میں نے سب سے پہلے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں مسجد میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا وہاں پر میں نے باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر تلاوتِ قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر میں نے واک کے لئے نکل گیا میں نے آدھا گھنٹہ واک کی اور پھر گھر کی طرف روانہ ہو گیا آسمان پر بادل چھائے ہوئےتھے میں نے بہت سی خوبصورت تصاویر لیں جو کی ڈریگن فلائی کی ہیں مجھے فوٹوگرافی کرنا بہت اچھا لگتا ہے جب میں واپس آیا تو میں نے جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کیا اور پھر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں دکان کی طرف چلا گیا
Noon to evening
I opened the door of the shop and cleaned it and then I was busy cutting clothes. After a while I finished cutting and I started sewing. By 12 o'clock I had finished my work and I closed the shop. And he went home. The food was ready in the house. I ate and then I rested for a while. When I opened my eyes, it was 2 o'clock in the afternoon. I performed ablution and prayed and then I took a cup of tea. And then I went back to my shop. In the evening, when the sun was going down, I closed the shop and went home. You will like
دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کی اور پھر میں کپڑوں کی کٹائی کرنے میں مصروف ہوگیا کچھ دیر کے بعد میں نے کٹائی مکمل کر لی تو میں سلائی کرنے میں مصروف ہوگیا 12 بجے تک میں نے کام مکمل کر لیا تو میں نے دوکان بند کر دی اور گھر چلا آیا گھر میں کھانا تیار ہو چکا تھا میں نے کھانا کھایا اور پھر میں نے کچھ دیر آرام کیا جب میری آنکھ کھلی تو دن کے 2 بج رہے تھے میں نے وضو کیا اور نماز ادا کی اور پھر میں نے چائے کا کپ لیا اور پھر میں دوبارہ اپنی دوکان کی طرف چلا گیا شام کے وقت جب سورج غروب ہونے لگا تو اس وقت میں نے دکان بند کر دی اور گھر چلا آیا اور گھر پہنچ کر اپنی دن کی مصروفیات لکھیں جو آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو اچھی لگے گی