My diary report on today's hive

IMG_20211202_123116.jpg
Hello friends, I hope you are all well. I want to share today's engagements with you. I got up at 5 in the morning and went to the mosque to pray. I recited the Quran after the prayer and after a while I went for a walk again. went. I walked for a while and I went home. When I got home I rested for a while and then I went to water the flowers in my garden.

السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں . میں صبح سویرے 5 بجے اٹھا اور نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا . میں نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے بعد پھر واک کے لیے نکل گیا میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف چلا گیا. کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دینے چلا گیا۔
IMG_20211203_210704.jpg

IMG_20211203_173902.jpg

After opening the door of the shop I cleaned and after cleaning I got busy in my work. First I cut a pair of clothes and then I started sewing. I stayed in the shop till twelve o'clock. I worked and then I closed the shop and when I got home I was giving something. In a short while the food was ready. I sat down to eat with my children and fell asleep for a while.

دکان کا دروازہ کھولنے کے بعد میں نے صفائی کی اور صفائی کرنے کے بعد میں اپنے کام میں مصروف ہو گیا سب سے پہلے میں نے ایک جوڑا کپڑوں کا کٹائی کیا اور پھر میں سلائی کر ے میں مصروف ہوگیا میں نے بارہ بجے تک میں نے دکان میں کام کیا اور پھر میں دکان بند کر گھر پہنچ کر میں نے کچھ دے رہا ہوں کیا تھوڑی دیر میں کھانا کھانا تیار ہو چکا تھا میں نے اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور کچھ دیر کے لیے سو گیا
IMG_20211101_064234.jpg

IMG_20211101_064218.jpg

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center