Hello friends, I hope you are all well. I want to share today's engagements with you. I got up at 5 in the morning and went to the mosque to pray. I recited the Quran after the prayer and after a while I went for a walk again. went. I walked for a while and I walked home. When I got home I rested for a while and then I went to water the flowers in my garden.
السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں آپ کے سامنے آج کی مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں . میں صبح سویرے 5 بجے اٹھا اور نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا . میں نماز ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ دیر کے بعد پھر واک کے لیے نکل گیا میں واک کے دوران قبرستان میں پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے کھیتوں کی طرف چلا گیا. کچھ دیر واک کی اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیاجب میں گھر پہنچا تو میں نے کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو پانی دینے چلا گیا۔
I also took some pictures of the butterfly on the flower that was sitting on the daisy flower. This butterfly is very beautiful. I planted new plants in my garden. I want to have many kinds of flowers and plants in my house. I am very happy to see them
میں نے پھولوں پر موجود تتلی کی کچھ تصاویر بھی لیں جو کہ گل دائودی کے پھول پر بیٹھی تھی یہ تتلی بہت ہی خوبصورت ہے۔ میں نے اپنے باغیچہ میں نئے پودے لگائے میں چاہتا ہوں کہ میرے گھر میں بہت سی اقسام کے پھول اور پودے ہوں۔ مجھے ان کو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔