Today I am busy taking pictures of flowers and butterflies

IMG_20211217_122451.jpg

IMG_20211217_122449.jpg

IMG_20211217_122445.jpgIMG_20211217_122451.jpg
Hello friends, I hope you are all well. Today is the day of Jumuah Al-Mubarak. This is the holy day of Muslims. On this day, all Muslims perform Friday prayers in congregation after bathing. I woke up at 6 in the morning with the alarm on my mobile. I also woke up my wife and children for prayers and I took a bath then I went to the mosque to pray. I entered the mosque and I also performed ablution and then prayed in congregation. After praying, I recited the Quran for a while and then I went for a walk. It was very cold today, it was foggy all around, nothing was visible. It was a while before sunrise. I walk 3 km as per my daily routine. After a while the fog cleared and the sun started to rise, after a while I walked to the graveyard and prayed at the graves of my ancestors and then I went for a walk and I walked 3 km. And then I walked home. When I got home, I asked Begum to prepare breakfast. Shortly after, breakfast was ready. I had breakfast and after that I went to see the flowers in my garden. There I saw a beautiful butterfly. See what was hovering over the flowers. She went and sat on a flower. I took a lot of pictures from my mobile phone. I didn't bother her so she also sat comfortably. I took pictures of it from different sides so that I could show it to you people. When I finished, I took the shop keys from home and left for the shop.السلام وعلیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج جمعہ المبارک کا دن ہے یہ مسلمانوں کا مقدس دن ہے۔ اس دن تمام مسلمان غسل کرنے کے بعد باجماعت جمعہ کی نماز ادا کرتے ہیں میں آپ کے سامنے آج کے دن کی اپنی، مصروفیات شیئر کرنا چاہتا ہوں . میں صبح سویرے 6 بجے موبائل پر لگے ہوئے الارم نے جگا دیا۔ میں نے اپنی بیوی اور بچوں کو بھی نماز کے لیے جگایا اور میں نے غسل کیا پھر میں نماز ادا کرنے مسجد میں چلا گیا۔ میں مسجد میں داخل ہوا اور میں نے بھی وضو کیا اور پھر باجماعت نماز ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر میں واک کے لیے چلا گیا آج بہت زیادہ ٹھنڈ تھی چاروں طرف دھند چھائی ہوئی تھی، کچھ بھی دکھائی نہیں دے رہا تھا۔ ابھی سورج نکلنے میں کچھ دیر تھی میں روزانہ کی روٹین کے مطابق 3 کلومیٹر واک کرتا ہوں۔ کچھ دیر کے بعد دھند ختم ہو گئی تو سورج بھی نکلنے لگا، کچھ ہی دیر میں میں واک کرتے کرتے قبرستان جا پہنچا اور اپنے آباؤ اجداد کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے کے لیے آگے چلا گیا اور میں نے 3کلومیٹر واک کی اور پھر میں واک کرتے کرتے گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ جب میں گھر پہنچا تو میں نے بیگم سے ناشتہ تیار کرنے کو کہا، تھوڑی ہی دیر کے بعد ناشتہ تیار ہو گیا میں نے ناشتہ کیا اور اس کے بعد میں اپنے باغیچہ میں موجود پھولوں کو دیکھنے چلا گیا وہاں پر میں نے ایک خوبصورت تتلی کو دیکھا جو پھولوں پر منڈلا رہی تھی۔ وہ ایک پھول پر جا کر بیٹھ گئی میں نے اپنے موبائل فون سے بہت زیادہ تصاویر لیں، میں نے اسے پریشان نہیں کیا تو وہ بھی آرام سے بیٹھی رہی۔ میں نے اس کی مختلف سائیڈ سے تصاویر لیں تاکہ آپ لوگوں کو بھی دکھا سکوں میں وہاں سے فارغ ہوا تو میں نے گھر سے دکان کی چابیاں لیں اور دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔

IMG_20211217_122449.jpg

IMG_20211217_122438.jpg

IMG_20211217_122433.jpg

IMG_20211217_122428.jpg

IMG_20211217_122427.jpg

IMG_20211217_122426.jpg

IMG_20211217_122359.jpg

IMG_20211217_122358.jpg

IMG_20211217_122357.jpg

IMG_20211217_122811.jpg

IMG_20211217_122744.jpg

IMG_20211217_122618.jpg

IMG_20211217_122609.jpg

IMG_20211217_122536.jpg

IMG_20211217_122528.jpg

When I reached the shop, I opened the door and started cleaning. After cleaning the shop, I switched on the iron and ironed the sewn clothes After finishing the ironing work, I cut the clothes and then I started sewing. I closed the shop before one o'clock and went home.I ate lunch and then I prepared for the Friday prayers. Arrived at the mosque for Friday prayers and then returned home from the mosque after the prayers. دکان پر پہنچ کر میں نے دروازہ کھولا اور صفائی کرنے لگا۔ دکان کی صفائی کے بعد میں نے استری کو آن کیا اور سلے ہوئے کپڑوں کو استری کیا استری کا کام ختم کرنے کے بعد میں نے کپڑے کاٹے اور پھر سلائی شروع کردی۔ میں نے ایک بجے سے پہلے دکان بند کی اور گھر چلا گیا۔ میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر نماز جمعہ کی تیاری کی۔ نماز جمعہ کے لیے مسجد پہنچے اور نماز کے بعد مسجد سے واپس گھر پہنچے۔

IMG_20211217_122500.jpg

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center