The martyrs of Karbala sacrificed their lives and taught us a lesson of patience. Greetings to the martyrs of Karbala.By@adreesjan

The assassination of Hussein is in fact the death of Yazid
Islam comes alive after every Karbala

Whenever Muharram comes, a series of Muslim sacrifices begins. Hussein Pak made many sacrifices in the field of Karbala and did not lose patience when the oppressors stopped watering him. The Holy Prophet's (peace and blessings of Allaah be upon him) gathering was arranged
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

محرم الحرام جب بھی آتا ہے تو مسلمانوں کی قربانیوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے میدان کربلا میں حسین پاک نے بہت سی قربانیاں دیں اور صبر کا دامن نہ چھوڑا جب ظالموں نے آپ پر پانی بند کر دیا آج اس سلسلے میں ہمارے گاؤں میں ایک ذکر ال رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل پاک کا اہتمام کیا گیا
img_0.49273108399291.jpg
When Imam Hussain started his journey from Madinah, it was very difficult for him to leave Madinah, but Yazid wrote many letters to him and said, "Pledge allegiance to me, that is, vote for me or fight me." He came to Karbala with his family and Yazid sent many messages that he would be killed if he did not swear allegiance to me but Imam Hussain (as) said that he could cut his neck. But she cannot bow down to anyone except Allah
امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے مدینہ منورہ سے جب اپنا سفر شروع کیا مدینہ چھوڑنا آپ کے لیے بہت مشکل تھا لیکن یزید آپ کو بہت سے خط لکھے اور کہا کہ میرے ہاتھ پر بیعت کرو یعنی مجھے ووٹ دو یا میرے ساتھ جنگ کرو امام حسین علیہ السلام اپنی خاندان کو لے کر میدان کربلا بھی تشریف لے آئے اور یزید نے بہت سے پیغام بھیجے کے آپ کو قتل کردیا جائے گا اگر آپ نے میرے ہاتھ پر بیعت نہ کی لیکن حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا یہ گردن کٹ تو سکتی ہے لیکن کسی کے آگے جھک نہیں سکتی سوائے اللہ کے

شاہ است حسین بادشاہ است حسین
دین است حسین دین پناہ است حسین

سر داد نہ داد دست در دست یزید
حقا کہ بنا لا الہ است حسین
img_0.7956246791810663.jpg

img_0.9184230786241379.jpg
On the 7th of Muharram, your water supply was cut off in the field of Karbala. Three days of thirst, a series of martyrdoms began on the 10th of Muharram. The tyrants did not spare even a six-month-old baby Hazrat Imam Hussain (RA) was martyred when he picked up the body of Ali Akbar. No one will be able to do what Imam Hussain did until the Day of Judgment
7 محرم الحرام کو کربلا کے میدان میں آپ کا پانی بند کر دیا گیا تین دن کے پیاسے دس محرم کو شہادتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ظالموں نے چھ ماہ کا بچہ بھی نہ چھوڑا اس کے حلق میں بھی تیر مار کر شہید کردیا حضرت علی اکبر کے سینے میں برچھی اتار کر شہید کر دیا گیا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ جب آپ نے علی اکبر کا لاشہ اٹھایا تو آپ کی داڑھی مبارک کے بال سفید ہو چکے تھے اور لاشیں اٹھاتے اٹھاتے آپ بوڑھے ہو چکے تھے میدان کربلا میں بہت ظلم ہوا اور قیامت تک ایسا کوئی نہیں کر سکے گا جو حضرت امام حسین نے کر دیا صبر کا دامن نہ چھوڑا
img_0.8063788843845029.jpg
Hazrat Imam Hussain's head was in prostration and the oppressors cut off his head with a sword and placed the blessed head of Hazrat Imam Hussain (as) on the spear and raised the spear in the air when they heard that Hazrat Imam Hussain The sound of reciting the Holy Quran is coming from the head. Everyone reads the Qur'an, but the reader has not recited the Holy Quran like a Karbala.
حضرت امام حسین کا سر سجدے میں تھا اور ظالموں نے تلوار مار کر سر تن سے جدا کر دیا اور حضرت امام حسین علیہ السلام کا سر مبارک نیزے پر رکھا اور نیزے کو ہوا میں بلند کیا جب انہوں نے سنا کہ حضرت امام حسین کے کٹے ہوئے سر سے قرآن پاک پڑھنے کی آواز آ رہی ہے قرآن تو سب کاری پڑھتے ہیں لیکن قاری ایک کربلا جیسا قرآن پاک کی سینے نہیں پڑھا ہمارا سب کا سلام شہدائے کربلا کو

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center